العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، مَوْلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ، وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ ". قَالَ فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فَقَالَ هَكَذَا حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ. وَقَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Abdullah bin Yazid narrated to us, he said Haywah narrated to us, he said Yazid bin Abdullah bin al-Had narrated to me, from Muhammad bin Ibrahim bin al-Harith, from Busr bin Sa'id, from Abu Qays (the freed slave of Hadrat Amr bin al-As), from Hadrat Amr bin al-As (may Allah be well pleased with him) who said he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declare: "When a judge makes a ruling and exercises his ijtihad (independent reasoning) and arrives at the correct ruling, he receives two rewards. And when he makes a ruling and exercises his ijtihad but makes an error, he receives one reward." (The narrator said:) I narrated this hadith to Hadrat Abu Bakr bin Amr bin Hazm, and he said: "Abu Salamah bin Abd al-Rahman also narrated the same to me from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him)." And Abd al-Aziz bin al-Muttalib narrated similarly from Abdullah bin Abi Bakr, from Abu Salamah, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یزید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حیوہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے یزید بن عبداللہ بن ہاد نے بیان کیا، ان سے محمد بن ابراہیم بن حارث نے، ان سے بسر بن سعید نے، ان سے ابوقیس مولیٰ عمرو بن عاص نے اور ان سے حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "جب حاکم فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے پھر درست فیصلہ کرے تو اسے دو اجر ملتے ہیں، اور جب فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے پھر غلطی ہو جائے تو اسے ایک اجر ملتا ہے۔" (راوی نے کہا) پس میں نے یہ حدیث حضرت ابوبکر بن عمرو بن حزم کو سنائی تو انہوں نے کہا: مجھ سے بھی حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح بیان کیا ہے۔ اور عبدالعزیز بن مطلب نے عبداللہ بن ابی بکر سے، انہوں نے حضرت ابوسلمہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کی ہے۔
