العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا، سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الطَّاعُونِ فَقَالَ " كَانَ عَذَابًا يَبْعَثُهُ اللَّهُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ، فَجَعَلَهُ اللَّهُ رَحْمَةً لِلْمُؤْمِنِينَ، مَا مِنْ عَبْدٍ يَكُونُ فِي بَلَدٍ يَكُونُ فِيهِ، وَيَمْكُثُ فِيهِ، لاَ يَخْرُجُ مِنَ الْبَلَدِ، صَابِرًا مُحْتَسِبًا، يَعْلَمُ أَنَّهُ لاَ يُصِيبُهُ إِلاَّ مَا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ، إِلاَّ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ شَهِيدٍ ".
الترجمة الإنجليزية
Ishaq ibn Ibrahim al-Hanzali narrated to me, al-Nadr informed us, Dawud ibn Abi al-Furat narrated to us, from 'Abd Allah ibn Buraydah, from Yahya ibn Ya'mar, that Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) informed him that she asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about the plague. He stated: "It was a punishment that Allah the Exalted would send upon whomever He willed. Then Allah the Exalted made it a mercy for the believers. Any servant who is in a land where the plague occurs and remains there, not leaving that land, being patient and seeking reward, knowing that nothing will befall him except what Allah has decreed for him — he will receive the reward equal to that of a martyr."
الترجمة الأردية
مجھ سے اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے بیان کیا، ہمیں نضر نے خبر دی، ہم سے داؤد بن ابی الفرات نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن بریدہ سے، انہوں نے یحییٰ بن یعمر سے روایت کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے طاعون کے بارے میں دریافت فرمایا تو آپ نے ارشاد فرمایا: "یہ ایک عذاب تھا جو اللہ تعالیٰ جس پر چاہتا بھیجتا تھا، پھر اللہ تعالیٰ نے اسے مومنوں کے لیے رحمت بنا دیا۔ جو بندہ کسی ایسے شہر میں ہو جہاں طاعون پھیلا ہو اور وہ وہیں ٹھہرا رہے، اس شہر سے نہ نکلے، صبر کرنے والا اور ثواب کی امید رکھنے والا ہو، اور یہ جانتا ہو کہ اسے وہی پہنچے گا جو اللہ نے اس کے مقدر میں لکھا ہے، تو اسے شہید کے برابر ثواب ملے گا۔"
