العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنِي شَقِيقٌ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ بِالدِّمَاءِ ".
الترجمة الإنجليزية
'Umar ibn Hafs narrated to us, my father narrated to us, al-A'mash narrated to us, Shaqiq narrated to me, I heard Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The first thing to be judged between people will be matters of bloodshed."
الترجمة الأردية
ہم سے عمر بن حفص نے بیان کیا، ہم سے میرے والد نے بیان کیا، ہم سے اعمش نے بیان کیا، مجھ سے شقیق نے بیان کیا، میں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سب سے پہلے لوگوں کے درمیان خون (قتل) کا فیصلہ کیا جائے گا۔"
