العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ وَالدِّرْهَمِ وَالْقَطِيفَةِ وَالْخَمِيصَةِ، إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ، وَإِنْ لَمْ يُعْطَ لَمْ يَرْضَ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Wretched is the slave of the Dinar, the slave of the Dirham, the slave of the velvet cloak, and the slave of the striped garment. If he is given, he is pleased; and if he is not given, he is displeased.""
الترجمة الأردية
مجھ سے یحییٰ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں حضرت ابوبکر نے خبر دی، ان سے ابوحصین نے، ان سے ابوصالح نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہلاک ہو دینار کا بندہ، درہم کا بندہ، مخملی چادر کا بندہ اور دھاری دار چادر کا بندہ۔ اگر اسے ملے تو راضی ہو اور نہ ملے تو ناراض ہو جائے۔
