العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَكْبَرُ ابْنُ آدَمَ وَيَكْبَرُ مَعَهُ اثْنَانِ حُبُّ الْمَالِ، وَطُولُ الْعُمُرِ ". رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The son of Adam grows old, but two things grow with him: love of wealth and desire for a long life." Shu'ba also narrated this from Qatada.
الترجمة الأردية
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابن آدم بوڑھا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ دو چیزیں بھی بڑھتی ہیں: مال کی محبت اور لمبی عمر (کی آرزو)۔ شعبہ نے بھی قتادہ سے یہ حدیث روایت کی ہے۔
