العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سَرِيَّةً يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ فَأُصِيبُوا، فَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَجَدَ عَلَى شَىْءٍ مَا وَجَدَ عَلَيْهِمْ، فَقَنَتَ شَهْرًا فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ وَيَقُولُ " إِنَّ عُصَيَّةَ عَصَوُا اللَّهَ وَرَسُولَهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent a small expedition called the Qurra' (the reciters) and they were martyred. I never saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) so grieved over anything as he was over them. He recited Qunut for one month in the Fajr prayer, saying, "Indeed, (the tribe of) 'Usayya disobeyed Allah and His Messenger.""
الترجمة الأردية
ہم سے حسن بن ربیع نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت ابوالاحوص نے بیان کیا، ان سے عاصم نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سریہ (چھوٹا لشکر) بھیجا جنہیں قراء کہا جاتا تھا اور وہ شہید کر دیے گئے۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کسی چیز پر اتنا رنجیدہ نہیں دیکھا جتنا ان پر دیکھا۔ آپ نے ایک مہینے تک فجر کی نماز میں قنوت پڑھی اور ارشاد فرماتے رہے: بے شک عُصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔
