العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّ فَاطِمَةَ ـ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ ـ شَكَتْ مَا تَلْقَى فِي يَدِهَا مِنَ الرَّحَى، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم تَسْأَلُهُ خَادِمًا، فَلَمْ تَجِدْهُ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِعَائِشَةَ، فَلَمَّا جَاءَ أَخْبَرَتْهُ. قَالَ فَجَاءَنَا وَقَدْ أَخَذْنَا مَضَاجِعَنَا، فَذَهَبْتُ أَقُومُ فَقَالَ " مَكَانَكِ ". فَجَلَسَ بَيْنَنَا حَتَّى وَجَدْتُ بَرْدَ قَدَمَيْهِ عَلَى صَدْرِي فَقَالَ " أَلاَ أَدُلُّكُمَا عَلَى مَا هُوَ خَيْرٌ لَكُمَا مِنْ خَادِمٍ، إِذَا أَوَيْتُمَا إِلَى فِرَاشِكُمَا، أَوْ أَخَذْتُمَا مَضَاجِعَكُمَا، فَكَبِّرَا ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ، وَسَبِّحَا ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ، وَاحْمَدَا ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ، فَهَذَا خَيْرٌ لَكُمَا مِنْ خَادِمٍ ". وَعَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ التَّسْبِيحُ أَرْبَعٌ وَثَلاَثُونَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah the Exalted says: 'The son of Adam belies Me, and he should not do so. And he abuses Me, and he should not do so. As for his belying Me, it is his saying that I will not recreate him as I created him the first time — though the first creation was no easier for Me than recreating him. As for his abusing Me, it is his saying that Allah has taken a son — while I am the One, the Self-Sufficient, I beget not nor was I begotten, and there is none comparable to Me.'
الترجمة الأردية
ہم سے ابراہیم بن منذر نے بیان کیا، کہا ہم سے معن نے بیان کیا، ان سے مالک نے اور ان سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: آدم کا بیٹا مجھے جھٹلاتا ہے اور اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا اور وہ مجھے برا بھلا کہتا ہے اور اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اس کا مجھے جھٹلانا یہ ہے کہ وہ کہتا ہے اللہ مجھے دوبارہ زندہ نہیں کرے گا جیسے اسے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا حالانکہ دوبارہ پیدا کرنا پہلی مرتبہ پیدا کرنے سے مجھ پر آسان ہے۔ اور اس کا مجھے برا بھلا کہنا یہ ہے کہ وہ کہتا ہے اللہ نے بیٹا بنا لیا ہے حالانکہ میں اکیلا ہوں بے نیاز ہوں، نہ میں نے کسی کو جنا ہے اور نہ مجھے کسی نے جنا ہے اور نہ میرا کوئی ہمسر ہے۔
