العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا حَبَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. وَحَدَّثَنَا هُدْبَةُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ سَقَطَ عَلَى بَعِيرِهِ، وَقَدْ أَضَلَّهُ فِي أَرْضِ فَلاَةٍ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O womenfolk! Give charity and ask forgiveness frequently, for I have seen that the majority of the dwellers of Hellfire are from among you." A woman asked, "Why are we the majority in Hellfire?" He stated, "You curse frequently and are ungrateful to your husbands. I have not seen anyone more deficient in intelligence and religion yet more capable of prevailing over a man of firm resolution than one of you." The woman asked, "What is our deficiency in intelligence and religion?" He stated, "The deficiency of intelligence is that the testimony of two women equals the testimony of one man, and the deficiency of religion is that you do not pray or fast during the days of menstruation.
الترجمة الأردية
ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو اور زیادہ استغفار کرو کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ جہنم میں تم زیادہ ہو۔ ایک عورت نے عرض کیا ہم جہنم میں زیادہ کیوں ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم زیادہ لعنت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو۔ میں نے عقل اور دین میں ناقص ہوتے ہوئے کسی کو عقلمند مرد کی عقل پر اتنا غالب نہیں دیکھا جتنا تم میں سے ایک۔ عورت نے پوچھا عقل اور دین میں ہماری کمی کیا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عقل کی کمی یہ ہے کہ دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کی گواہی کے برابر ہے اور دین کی کمی یہ ہے کہ تم حیض کے دنوں میں نماز روزہ چھوڑ دیتی ہو۔
