العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ـ هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ـ عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ رَأَيْتُنِي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بَنَيْتُ بِيَدِي بَيْتًا، يُكِنُّنِي مِنَ الْمَطَرِ، وَيُظِلُّنِي مِنَ الشَّمْسِ، مَا أَعَانَنِي عَلَيْهِ أَحَدٌ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both): I saw myself with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — I built a house with my own hands to protect me from rain and to shade me from the sun. No one among Allah's creation helped me with it.
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے اسحاق ابن سعید نے بیان کیا، ان سے سعید نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہتے ہوئے اپنے ہاتھ سے ایک گھر بنایا جو مجھے بارش سے بچائے اور دھوپ سے سایہ دے۔ اللہ کی مخلوق میں سے کسی نے بھی اس میں میری مدد نہیں کی۔
