العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ أَبِي عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ بِاللَّيْلِ إِذَا رَقَدْتُمْ، وَغَلِّقُوا الأَبْوَابَ، وَأَوْكُوا الأَسْقِيَةَ، وَخَمِّرُوا الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ ". ـ قَالَ هَمَّامٌ وَأَحْسِبُهُ قَالَ ـ "وَلَوْ بِعُودٍ يَعْرُضُهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Extinguish the lamps at night when you go to sleep, close the doors, tie the mouths of the water skins, and cover the food and drink." Hammam said, "I think he also said, 'even if you just place a stick across it.'
الترجمة الأردية
ہم سے حسان بن ابی عباد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے عطاء نے اور ان سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کو سوتے وقت چراغ بجھا دو اور دروازے بند کرو اور مشکیزوں کے منہ باندھ دو اور کھانے پینے کی چیزیں ڈھانپ دو۔ ہمام نے بیان کیا میرے خیال میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگرچہ ایک لکڑی ہی آڑی رکھ دو۔
