العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ، ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No man should make another man get up from his seat and then sit in his place.
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا مجھ سے مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے پھر خود اس جگہ بیٹھ جائے۔
