Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): A man entered the mosque while Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) was sitting in one corner of the mosque. The man prayed, then came and greeted him. Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said to him, "Wa 'alaikas-salam. Go back and pray, for you have not prayed." He went back, prayed, and then came and greeted. He stated, "Wa 'alaikas-salam. Go back and pray, for you have not prayed." On the second or third time, the man said, "Teach me, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)!" He stated, "When you stand for the prayer, perform the ablution perfectly, then face the Qiblah and say Takbir, then recite what is easy for you from the Quran, then bow down till you feel at ease, then raise your head and stand up straight, then prostrate till you feel at ease, then raise your head and sit at ease, then prostrate till you feel at ease, then raise your head and sit at ease, and do that throughout your whole prayer." Abu Hadrat Usama narrated at the end: "until you stand up straight.
الترجمة الأردية
ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ بن نمیر نے خبر دی، کہا ہم سے عبیداللہ نے بیان کیا، ان سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسجد کے ایک کونے میں تشریف فرما تھے۔ اس نے نماز پڑھی پھر آیا اور آپ کو سلام کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وعلیک السلام، واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ واپس گیا اور نماز پڑھی پھر آیا اور سلام کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وعلیک السلام، واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔ دوسری یا تیسری مرتبہ اس نے عرض کیا یا رسول اللہ! مجھے سکھائیے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح وضو کرو، پھر قبلہ رخ ہو کر تکبیر کہو، پھر قرآن مجید کا جو حصہ تمہیں آسان ہو پڑھو، پھر رکوع کرو اور اطمینان سے رکوع کرو، پھر سر اٹھاؤ اور سیدھے کھڑے ہو جاؤ، پھر سجدہ کرو اور اطمینان سے سجدہ کرو، پھر سر اٹھاؤ اور اطمینان سے بیٹھو، پھر سجدہ کرو اور اطمینان سے سجدہ کرو، پھر سر اٹھاؤ اور اطمینان سے بیٹھو، پھر اپنی ساری نماز میں ایسا ہی کرو۔ ابواسامہ نے آخر میں "حتی تستوی قائماً" بیان کیا ہے۔