العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى ـ هُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ ـ عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، أَنَّ أَبَا الْمَلِيحِ، حَدَّثَهُ قَالَ كُنَّا مَعَ بُرَيْدَةَ فِي يَوْمٍ ذِي غَيْمٍ فَقَالَ بَكِّرُوا بِالصَّلاَةِ فَإِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ تَرَكَ صَلاَةَ الْعَصْرِ حَبِطَ عَمَلُهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Abu al-Malih 'Amir bin Usamah al-Hudhali that we were with Hadrat Buraidah bin al-Husaib (may Allah be well pleased with him) on a cloudy day. He said: 'Offer the prayer early, for the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever misses the 'Asr prayer, all his (good) deeds will be rendered void."'
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت معاذ بن فضالہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا، انہوں نے ابوقلابہ سے روایت کیا کہ ابوالملیح عامر بن اسامہ ہذلی نے ان سے بیان کیا: ہم ایک ابر آلود دن حضرت بریدہ بن حصیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے، انہوں نے فرمایا: نماز جلدی ادا کرو کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے نمازِ عصر چھوڑ دی اس کا عمل اکارت ہو گیا۔"
