العربية (الأصل)
وَقَالَ لِي مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، رَأَيْتُ عَلَى أَنَسٍ بُرْنُسًا أَصْفَرَ مِنْ خَزٍّ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Mu'tamir that I heard my father saying, "I saw Hadrat Anas wearing a yellow hooded cloak of Khazz
الترجمة الأردية
اور کہا مجھ سے مسدد نے اور کہا ہم سے معتمر نے کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، کہا انہوں نے کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ریشمی زرد ٹوپی کو دیکھا۔
