العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ، عَنْ غَيْلاَنَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ مَا أَعْرِفُ شَيْئًا مِمَّا كَانَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. قِيلَ الصَّلاَةُ. قَالَ أَلَيْسَ ضَيَّعْتُمْ مَا ضَيَّعْتُمْ فِيهَا.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who said: I do not find anything (nowadays) as it was during the blessed era of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). People said, 'But there is the prayer!' He replied, 'Have you not (already) altered it as you have?!'
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے مہدی بن میمون نے غیلان سے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، آپ نے فرمایا: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک کی کوئی بھی چیز (اب) اس زمانے میں نہیں پاتا۔ لوگوں نے کہا: نماز تو ہے! آپ نے فرمایا: تم نے نماز میں بھی (جو کچھ تبدیلی کرنا تھی) وہ تو کر ہی رکھی ہے!
