العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ دَعَا أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي عُرْسِهِ، وَكَانَتِ امْرَأَتُهُ يَوْمَئِذٍ خَادِمَهُمْ وَهْىَ الْعَرُوسُ، قَالَ سَهْلٌ تَدْرُونَ مَا سَقَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْقَعَتْ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَّا أَكَلَ سَقَتْهُ إِيَّاهُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sahl bin Sa`d that Abu Usaid As-Sa'di invited Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) to his wedding party and his wife who was the bride, served them on that day. Do you know what drink she gave Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)? She had soaked some dates for him (in water) overnight, and when he had finished his meal she gave him that drink (of soaked dates)
الترجمة الأردية
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی حازم نے بیان کیا اور ان سے سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ ابواسید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی شادی پر دعوت دی، ان کی دلہن ام اسید سلامہ بنت وہب ضروری جو کام کاج کر رہی تھیں اور وہی دلہن بنی تھیں۔ سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا تمہیں معلوم ہے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس موقع پر کیا پلایا تھا؟ رات کے وقت انہوں نے کچھ کھجوریں پانی میں بھگو دی تھیں ( صبح کو ) جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھانے سے فارغ ہوئے تو آپ کو وہی پلایا۔
