العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، قَالَ أَخْبَرَتْنِي خَالَتِي، مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ قَالَتْ كَانَ فِرَاشِي حِيَالَ مُصَلَّى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَرُبَّمَا وَقَعَ ثَوْبُهُ عَلَىَّ وَأَنَا عَلَى فِرَاشِي.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Narrated by 'Abdullah bin Shaddad bin al-Had who (may Allah be well pleased with him) said: My maternal aunt, Umm al-Mu'minin Hadrat Maimunah bint al-Harith (may Allah be well pleased with her) told me: My bed was beside the prayer-place (musalla) of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Sometimes his garment would fall on me while he was praying and I would be on my bed.
الترجمة الأردية
ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں ہشیم نے شیبانی سے خبر دی، انہوں نے عبداللہ بن شداد بن ہاد سے، انہوں نے فرمایا: مجھے میری خالہ حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ بنت الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی، آپ نے فرمایا: میرا بستر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کی جگہ (مصلیٰ) کے برابر میں ہوتا تھا۔ بعض اوقات آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا نماز پڑھتے میں مجھ پر آ جاتا اور میں اپنے بستر پر ہوتی تھی۔
