العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا خَلاَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ امْرَأَةً، قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلاَ أَجْعَلُ لَكَ شَيْئًا تَقْعُدُ عَلَيْهِ، فَإِنَّ لِي غُلاَمًا نَجَّارًا قَالَ " إِنْ شِئْتِ ". فَعَمِلَتِ الْمِنْبَرَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that a woman submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Shall I have something made for you to sit on? I have a carpenter slave.' He said: 'If you wish.' So she had the pulpit made.
الترجمة الأردية
ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالواحد بن ایمن نے اپنے والد کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ ایک خاتون نے عرض کیا: یا رسول اللہ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم)! کیا میں آپ کے لیے کوئی ایسی چیز نہ بنوا دوں جس پر آپ بیٹھا کریں؟ میرا ایک بڑھئی غلام ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم چاہو (تو بنوا دو)۔ چنانچہ اس خاتون نے منبر بنوا دیا۔
