العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم غَزَا تِسْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً، وَأَنَّهُ حَجَّ بَعْدَ مَا هَاجَرَ حَجَّةً وَاحِدَةً لَمْ يَحُجَّ بَعْدَهَا حَجَّةَ الْوَدَاعِ. قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ وَبِمَكَّةَ أُخْرَى.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zaid bin Arqam (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) fought nineteen Ghazwas and performed only one Hajj after he migrated to Medina, and did not perform another Hajj after it, and that was Hajjat-ul-Wada. Abu Ishaq (upon him be mercy) said, 'He performed it when he was in Mecca.'
الترجمة الأردية
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات لڑیں اور ہجرت کے بعد صرف ایک حج کیا اور اس کے بعد کوئی اور حج نہیں کیا، اور وہ حجۃ الوداع تھا۔ ابواسحاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: آپ نے یہ حج اس وقت کیا جب آپ مکہ مکرمہ میں تھے۔
