العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، وَابْنَ أَبِي أَوْفَى، يُحَدِّثَانِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ نَصَبُوا الْقُدُورَ أَكْفِئُوا الْقُدُورَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Bara' and Ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with them) narrate from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that on the day of Khaybar when the people had placed the cooking pots on the fire, he declared: Overturn the pots of donkey meat!
الترجمة الأردية
حضرت براء اور ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے خیبر کے دن ارشاد فرمایا جبکہ لوگوں نے ہانڈیاں چڑھا رکھی تھیں: گدھوں کے گوشت کی ہانڈیاں الٹ دو!
