العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا كَانَ فِي الصَّلاَةِ فَإِنَّمَا يُنَاجِي رَبَّهُ، فَلاَ يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Indeed, when a believer is in prayer, he is conversing privately with his Lord the Exalted. Therefore he should not spit in front of him nor to his right, but rather to his left or under his foot.'
الترجمة الأردية
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے قتادہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، فرمایا کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک مومن جب نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب عزوجل سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے۔ لہٰذا وہ اپنے سامنے اور نہ دائیں طرف تھوکے بلکہ بائیں طرف یا اپنے قدم کے نیچے تھوک لے۔
