العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ، يَقُولُ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ صُرَدٍ، يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ حِينَ أَجْلَى الأَحْزَابُ عَنْهُ " الآنَ نَغْزُوهُمْ وَلاَ يَغْزُونَنَا، نَحْنُ نَسِيرُ إِلَيْهِمْ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Sulayman bin Surad (may Allah be well pleased with him) states, 'I heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declare after the confederates retreated: Now we shall march against them and they shall not march against us; rather, we shall advance toward them.'
الترجمة الأردية
حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو احزاب کے لوٹنے کے بعد ارشاد فرماتے سنا: اب ہم ان پر حملہ کریں گے اور وہ ہم پر حملہ نہیں کریں گے، بلکہ ہم ان کی طرف چلیں گے۔
