العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ حُمَيْدٍ، سَمِعْتُ أَنَسًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْخَنْدَقِ، فَإِذَا الْمُهَاجِرُونَ وَالأَنْصَارُ يَحْفِرُونَ فِي غَدَاةٍ بَارِدَةٍ، فَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ عَبِيدٌ يَعْمَلُونَ ذَلِكَ لَهُمْ، فَلَمَّا رَأَى مَا بِهِمْ مِنَ النَّصَبِ وَالْجُوعِ قَالَ " اللَّهُمَّ إِنَّ الْعَيْشَ عَيْشُ الآخِرَهْ فَاغْفِرْ لِلأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَهْ " فَقَالُوا مُجِيبِينَ لَهُ نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدَا عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِينَا أَبَدَا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) states, 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went out to the Trench. The Emigrants and the Ansar were digging in the severe cold of the morning — they had no slaves to do this work for them. When the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw their hardship and hunger, he declared: O Allah! The true life is only the life of the Hereafter. Forgive the Ansar and the Emigrants. The Companions responded: We are those who have pledged allegiance to Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) upon jihad, as long as we live.'
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خندق کی طرف تشریف لے گئے۔ سخت سردی کی صبح میں مہاجرین اور انصار خندق کھود رہے تھے (کیونکہ ان کے پاس غلام نہ تھے جو یہ کام کرتے)۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی تکلیف اور بھوک دیکھی تو ارشاد فرمایا: اے اللہ! حقیقی زندگی تو آخرت ہی کی زندگی ہے، انصار اور مہاجرین کو بخش دے۔ صحابہ نے جواب میں کہا: ہم وہ ہیں جنہوں نے محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) سے جہاد پر بیعت کی ہے، جب تک زندہ ہیں۔
