العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، وَأَبَا، سَعِيدٍ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى نُخَامَةً فِي جِدَارِ الْمَسْجِدِ، فَتَنَاوَلَ حَصَاةً فَحَكَّهَا فَقَالَ " إِذَا تَنَخَّمَ أَحَدُكُمْ فَلاَ يَتَنَخَّمَنَّ قِبَلَ وَجْهِهِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Hurairah and Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw some sputum on the wall of the mosque, so he picked up a pebble and scraped it off. Then he stated, 'When any one of you needs to expectorate, he should not spit in front of him nor to his right, but rather to his left or under his left foot.'
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہمیں ابراہیم بن سعد نے خبر دی، کہا ہمیں ابن شہاب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے حمید بن عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خبر دی کہ حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد کی دیوار پر بلغم دیکھا تو ایک کنکری اٹھائی اور اسے کھرچ ڈالا۔ پھر ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی بلغم نکالے تو اپنے سامنے نہ تھوکے اور نہ اپنے دائیں طرف، بلکہ بائیں طرف یا اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکے۔
