العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ مَا عَدُّوا مِنْ مَبْعَثِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَلاَ مِنْ وَفَاتِهِ، مَا عَدُّوا إِلاَّ مِنْ مَقْدَمِهِ الْمَدِينَةَ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sahl bin Sa`d that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) 's companions did not take as a starting date for the Muslim calendar, the day, the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had been sent as an Messenger or the day of his death, but the day of his arrival at Medina
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابوحازم نے بیان کیا، ان سے ان کے والد سلمہ بن دینار نے، ان سے سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ تاریخ کا شمار نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے سال سے ہوا اور نہ آپ کا وصال کے سال سے بلکہ اس کا شمار مدینہ کی ہجرت کے سال سے ہوا۔
