العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ مُطَهَّرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ مَعْنِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْغِفَارِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ، وَلَنْ يُشَادَّ الدِّينَ أَحَدٌ إِلاَّ غَلَبَهُ، فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا، وَاسْتَعِينُوا بِالْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ وَشَىْءٍ مِنَ الدُّلْجَةِ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed, the religion is easy, and whoever overburdens himself in the religion will be overwhelmed by it. So be steadfast, aim for what is near perfection, receive glad tidings, and seek assistance through worship in the early morning, the afternoon, and part of the night.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا۔ پس (اپنے اعمال میں) پختگی رکھو اور میانہ روی اختیار کرو اور خوش ہو جاؤ، اور صبح و شام اور رات کے کچھ حصے میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔
