العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ أُخْتِهِ، حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهَا " إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn `Umar from Hadrat Hafsa his sister that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had stated to her, "`Hadrat Abdullah is a pious man
الترجمة الأردية
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے خالد حذاء نے، ان سے حضرت ابوحضرت عثمان نہدی نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے خود نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ستر سے زائد سورتیں سنی ہیں اور تمام صحابہ جانتے ہیں کہ میں کتاب اللہ کا سب سے زیادہ علم رکھتا ہوں اور اگر مجھے معلوم ہوتا کہ کوئی اور مجھ سے زیادہ علم رکھتا ہے تو میں اونٹ پر سوار ہو کر اس تک ضرور جاتا۔
