العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا سَمُرَةُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَتَانِي اللَّيْلَةَ آتِيَانِ، فَأَتَيْنَا عَلَى رَجُلٍ طَوِيلٍ، لاَ أَكَادُ أَرَى رَأْسَهُ طُولاً، وَإِنَّهُ إِبْرَاهِيمُ صلى الله عليه وسلم ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Samura (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Two visitors came to me tonight (in a dream). We came upon a very tall man whose head I could barely see due to his great height, and he was Hadrat Ibrahim (upon him be peace).'
الترجمة الأردية
ہم سے مؤمل نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے عوف نے بیان کیا، کہا ہم سے ابورجاء نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "آج رات میرے پاس (خواب میں) دو آنے والے آئے۔ پھر ہم ایک بہت لمبے قد والے بزرگ کے پاس پہنچے جن کا سر لمبائی کی وجہ سے مشکل سے نظر آ رہا تھا اور وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام تھے۔"
