العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اقْتُلُوا ذَا الطُّفْيَتَيْنِ، فَإِنَّهُ يَلْتَمِسُ الْبَصَرَ، وَيُصِيبُ الْحَبَلَ ". تَابَعَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَبَا أُسَامَةَ
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat ' A'isha al-Siddiqa (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Kill the Dhu al-Tufyatayn (the snake with two white lines on its back), for it destroys the eyesight and causes harm to the unborn child. Abu Hadrat Usama's narration was also corroborated by Hammad bin Salama.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ذو الطُّفْیَتَیْن (جس سانپ کی پیٹھ پر دو سفید دھاریاں ہوں) کو مار ڈالو، کیونکہ وہ آنکھوں کو اندھا کر دیتا ہے اور حمل کو نقصان پہنچاتا ہے۔ ابو اسامہ کے ساتھ اس حدیث کو حماد بن سلمہ نے بھی روایت کیا۔
