العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنِّي أُعْطِي قُرَيْشًا أَتَأَلَّفُهُمْ، لأَنَّهُمْ حَدِيثُ عَهْدٍ بِجَاهِلِيَّةٍ ".
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Walid narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Qatadah, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I give to the Quraysh to win their hearts, because they are still new to Islam and close to their days of ignorance (Jahiliyyah).'
الترجمة الأردية
ہم سے ابو الولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، قتادہ سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں قریش کو اس لیے دیتا ہوں تاکہ ان کی تالیفِ قلب کروں، کیونکہ وہ ابھی نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں اور قریب عہد جاہلیت کے ہیں۔
