العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ، حَدَّثَنَا هِلاَلٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا أُعْطِيكُمْ وَلاَ أَمْنَعُكُمْ، أَنَا قَاسِمٌ أَضَعُ حَيْثُ أُمِرْتُ ".
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Sinan narrated to us, Fulayh narrated to us, Hilal narrated to us, from Hadrat 'Abd al-Rahman ibn Abi 'Amrah, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'It is not I who give you or withhold from you (rather it is Allah who gives and withholds). I am but the distributor; I place where I am commanded.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے فلیح نے بیان کیا، کہا ہم سے ہلال نے بیان کیا، عبدالرحمٰن بن ابی عمرۃ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہ میں تمہیں دیتا ہوں اور نہ تم سے روکتا ہوں (بلکہ اللہ دیتا اور روکتا ہے)، میں تو (اللہ کے حکم سے) تقسیم کرنے والا ہوں، جہاں حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔
