العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ، قَالَ مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلاَّ سِلاَحَهُ وَبَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ، وَأَرْضًا تَرَكَهَا صَدَقَةً.
الترجمة الإنجليزية
Musaddad narrated to us, Yahya narrated to us, from Sufyan, who said: Abu Ishaq narrated to me, he said: I heard Hadrat 'Amr ibn al-Harith (may Allah be well pleased with him) say: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) left behind nothing except his weapons, his white mule, and a piece of land which he had left as charity.
الترجمة الأردية
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، سفیان سے، انہوں نے کہا مجھ سے ابو اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے کہا میں نے حضرت عمرو بن الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے فرمایا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہتھیار، اپنی سفید خچر اور ایک زمین کے سوا کچھ نہیں چھوڑا جو آپ نے صدقے میں دے دی تھی۔
