العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " صَلِّ رَكْعَتَيْنِ ". صِرَارٌ مَوْضِعٌ نَاحِيَةً بِالْمَدِينَةِ.
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Walid narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Muharib ibn Dithar, from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), who said: I returned from a journey, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Pray two units of prayer.' (The narrator said) Sirar is a place on the outskirts of Madinah.
الترجمة الأردية
ہم سے ابو الولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، محارب بن دثار سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا کہ میں ایک سفر سے واپس آیا تو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو رکعت نماز ادا کرو۔ (راوی نے کہا) صرار مدینہ منورہ کے ایک کنارے پر ایک مقام کا نام ہے۔
