العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ زَكَرِيَّاءَ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَكْثَرُنَا ظِلاًّ الَّذِي يَسْتَظِلُّ بِكِسَائِهِ، وَأَمَّا الَّذِينَ صَامُوا فَلَمْ يَعْمَلُوا شَيْئًا، وَأَمَّا الَّذِينَ أَفْطَرُوا فَبَعَثُوا الرِّكَابَ وَامْتَهَنُوا وَعَالَجُوا فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " ذَهَبَ الْمُفْطِرُونَ الْيَوْمَ بِالأَجْرِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who states: We were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (on a journey). The most shade any of us had was from his own cloak. Those who were fasting did no work, while those who were not fasting attended to the camels, served, and did the work. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Today the non-fasting ones have taken away all the reward."
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (سفر میں) تھے۔ ہم میں سب سے زیادہ سایہ اس کے پاس ہوتا تھا جو اپنی چادر سے سایہ لیتا تھا۔ جنہوں نے روزہ رکھا ہوا تھا انہوں نے کوئی کام نہ کیا، اور جنہوں نے روزہ نہیں رکھا تھا انہوں نے اونٹوں کی دیکھ بھال کی، خدمت کی اور کام کاج سنبھالے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "آج بے روزہ داروں نے سارا ثواب لے لیا۔"
