العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَدُورُ عَلَى نِسَائِهِ فِي السَّاعَةِ الْوَاحِدَةِ مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَهُنَّ إِحْدَى عَشْرَةَ. قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ أَوَكَانَ يُطِيقُهُ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ أُعْطِيَ قُوَّةَ ثَلاَثِينَ. وَقَالَ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ إِنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ تِسْعُ نِسْوَةٍ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to visit all his blessed wives in one period of the day and night, and they were eleven. (The narrator) asked Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): Was he able to do that? He replied: We used to say among ourselves that he had been granted the strength of thirty men. And Sa'id narrated from Qatada that Hadrat Anas mentioned nine wives to them.
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دن اور رات کے ایک ہی وقت میں اپنی تمام ازواجِ مطہرات کے پاس تشریف لے جاتے تھے اور وہ گیارہ تھیں۔ (راوی فرماتے ہیں:) میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا آپ اتنی طاقت رکھتے تھے؟ فرمایا: ہم آپس میں بیان کرتے تھے کہ آپ کو تیس مردوں کے برابر طاقت عطا کی گئی تھی۔ اور سعید نے قتادہ سے روایت کیا ہے کہ حضرت انس نے ان سے نو ازواج کا ذکر فرمایا۔
