العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَيُثِيبُ عَلَيْهَا. لَمْ يَذْكُرْ وَكِيعٌ وَمُحَاضِرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated to us by Musaddad, narrated to us by Isa bin Yunus, from Hisham, from his father, that Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) stated, 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to accept gifts and give something in return.' Waki and Muhadir did not mention from Hisham, from his father, from Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her).
الترجمة الأردية
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا، ہشام سے، ان کے والد سے، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہدیہ قبول فرماتے تھے اور اس کا بدلہ بھی عطا فرماتے تھے۔ وکیع اور محاضر نے ہشام سے، ان کے والد سے، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کا ذکر نہیں کیا۔
