العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَمْنَعُ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَهُ فِي جِدَارِهِ ". ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ مَا لِي أَرَاكُمْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ وَاللَّهِ لأَرْمِيَنَّ بِهَا بَيْنَ أَكْتَافِكُمْ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'No one should prevent his neighbour from fixing a wooden peg in his wall.' Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) would then say: 'What is the matter that I see you turning away from this (command)? By Allah, I will surely hurl it (this hadith) between your shoulders (i.e. I will convey it to you regardless).'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں کھونٹی گاڑنے سے نہ روکے۔ پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے: مجھے کیا ہو گیا کہ میں تمہیں اس (حکم) سے منہ پھیرتے ہوئے دیکھتا ہوں! اللہ کی قسم! میں اس (حدیث) کو تمہارے کندھوں کے بیچ ماروں گا (یعنی ضرور پہنچاؤں گا)۔
