العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنِّي لأَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِي، فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقِطَةً عَلَى فِرَاشِي فَأَرْفَعُهَا لآكُلَهَا، ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً فَأُلْفِيَهَا ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Sometimes I return home and find a date lying on my bed. I pick it up to eat it, but then I fear that it might be from Sadaqa (charity), so I discard it.'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اپنے گھر واپس لوٹتا ہوں تو اپنے بستر پر ایک کھجور پڑی ہوئی پاتا ہوں۔ میں اسے کھانے کے لیے اٹھا لیتا ہوں، لیکن پھر یہ خدشہ ہوتا ہے کہ کہیں صدقے کی کھجور نہ ہو، تو میں اسے پھینک دیتا ہوں۔
