العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أُرِيَ وَهْوَ فِي مُعَرَّسِهِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ فِي بَطْنِ الْوَادِي، فَقِيلَ لَهُ إِنَّكَ بِبَطْحَاءَ مُبَارَكَةٍ. فَقَالَ مُوسَى وَقَدْ أَنَاخَ بِنَا سَالِمٌ بِالْمُنَاخِ الَّذِي كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يُنِيخُ بِهِ، يَتَحَرَّى مُعَرَّسَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ أَسْفَلُ مِنَ الْمَسْجِدِ الَّذِي بِبَطْنِ الْوَادِي، بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّرِيقِ وَسَطٌ مِنْ ذَلِكَ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) camped at Dhul-Hulaifa in the bottom of the valley during the night, he was told in a dream: 'You are in a blessed valley.' Musa bin Uqba stated: Salim also made us halt at the same place where Hadrat Abdullah (bin Umar) used to halt, seeking the camping spot of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). It is below the mosque situated in the bottom of the valley, midway between it and the road.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ذوالحلیفہ میں وادی کے نشیب میں رات کے وقت پڑاؤ فرمایا تو خواب میں آپ سے عرض کیا گیا کہ آپ ایک مبارک میدان میں ہیں۔ موسیٰ بن عقبہ نے فرمایا: سالم نے بھی ہمارے ساتھ اسی جگہ اونٹ بٹھائے جہاں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بٹھایا کرتے تھے، وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قیام گاہ کا اندازہ لگا کر (وہیں ٹھہرتے تھے)۔ یہ جگہ اس مسجد سے نیچے ہے جو نالے کے نشیب میں ہے، اس کے اور راستے کے بیچ میں واقع ہے۔
