العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ رَأَيْتُنِي أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم نَتَمَاشَى، فَأَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ خَلْفَ حَائِطٍ، فَقَامَ كَمَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ فَبَالَ، فَانْتَبَذْتُ مِنْهُ، فَأَشَارَ إِلَىَّ فَجِئْتُهُ، فَقُمْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ حَتَّى فَرَغَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hudhayfa (may Allah be well pleased with him) narrates: Once I was walking with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He came to the rubbish dump of some people behind a wall. He stood as any one of you would stand and urinated. I moved away, but he beckoned to me. I came and stood near his heels (to provide cover) until he finished.
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: (ایک مرتبہ) میں اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چل رہے تھے۔ آپ ایک قوم کے کوڑے دان کے پاس پہنچے جو ایک دیوار کے پیچھے تھا۔ آپ اسی طرح کھڑے ہو گئے جیسے تم میں سے کوئی شخص کھڑا ہوتا ہے اور پیشاب فرمایا۔ میں ایک طرف ہٹ گیا تو آپ نے مجھے اشارہ فرمایا۔ میں آیا اور آپ کی ایڑیوں کے پاس (پردے کی غرض سے) کھڑا ہو گیا، یہاں تک کہ آپ فارغ ہو گئے۔
