العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا نَتَلَقَّى الرُّكْبَانَ فَنَشْتَرِي مِنْهُمُ الطَّعَامَ، فَنَهَانَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّى يُبْلَغَ بِهِ سُوقُ الطَّعَامِ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ هَذَا فِي أَعْلَى السُّوقِ، يُبَيِّنُهُ حَدِيثُ عُبَيْدِ اللَّهِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah (bin Umar) (may Allah be well pleased with him) who states: We used to go out to meet the caravans and would buy foodstuff from them. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) then forbade us from selling it until it had been brought to the food market. Abu Hadrat Abdullah (Imam al-Bukhari, may Allah have mercy upon him) says: This (meeting) would take place at the upper end of the market, and the hadith of Ubaidullah clarifies this.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ہم قافلوں کو آگے جا کر ملتے تھے اور ان سے غلہ خرید لیتے تھے۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس غلے کو بیچنے سے منع فرمایا جب تک اسے غلے کی منڈی میں نہ لے جائیں۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) فرماتے ہیں کہ یہ (ملنا) بازار کے بالائی حصے میں ہوتا تھا، اور عبیداللہ کی حدیث اسے واضح کرتی ہے۔
