العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلاَ يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ ". زَادَ إِسْمَاعِيلُ " مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلاَ يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Whoever purchases foodstuff, let him not sell it until he has fully received it. Isma'il added the wording: Whoever purchases foodstuff, let him not sell it until he has taken possession of it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص غلہ خریدے وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک مکمل طور پر اپنے قبضے میں نہ لے لے۔ اسماعیل نے مزید یہ الفاظ نقل کیے: جو شخص غلہ خریدے وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک قبضہ نہ کر لے۔
