العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، حَدَّثَنَا مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ، أَنَّهُمْ كَانُوا يَشْتَرُونَ الطَّعَامَ مِنَ الرُّكْبَانِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَيَبْعَثُ عَلَيْهِمْ مَنْ يَمْنَعُهُمْ أَنْ يَبِيعُوهُ حَيْثُ اشْتَرَوْهُ، حَتَّى يَنْقُلُوهُ حَيْثُ يُبَاعُ الطَّعَامُ. قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُبَاعَ الطَّعَامُ إِذَا اشْتَرَاهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that in the time of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), people used to buy foodstuff from the caravans. He (blessings and peace of Allah be upon him) would send someone to prevent them from selling it at the place where they had purchased it, until they transported it to the place where food was sold. And Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the selling of foodstuff that one has purchased until one has taken full possession of it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں لوگ سواروں (قافلے) سے کھانے کا سامان خریدتے تھے۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اُن کے پاس (کسی کو) بھیجتے جو انہیں منع کرتا کہ وہ اسے اسی جگہ نہ بیچیں جہاں انہوں نے خریدا ہے، یہاں تک کہ اسے اُس جگہ لے جائیں جہاں غلہ بکتا ہے۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غلہ خریدنے کے بعد اس پر مکمل قبضہ لینے سے پہلے اسے بیچنے سے منع فرمایا۔
