العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَعْتَكِفُ فِي كُلِّ رَمَضَانَ عَشْرَةَ أَيَّامٍ، فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ اعْتَكَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who said, "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform I'tikaf every year in the month of Ramadan for ten days, and when it was the year of his departure from this world, he stayed in I'tikaf for twenty days."
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے حضرت ابوبکر بن عیاش نے بیان کیا، ان سے ابوحصین حضرت عثمان بن عاصم نے، ان سے ابوصالح سمان نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف فرمایا کرتے تھے۔ لیکن جس سال آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا، اس سال آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف فرمایا تھا۔
