العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ ". مَرَّتَيْنِ قِيلَ إِنَّكَ تُوَاصِلُ. قَالَ " إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِ، فَاكْلَفُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared twice, "Beware! Do not observe al-Wisal (continuous fasting)." The people submitted, "But you observe al-Wisal?" He (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "During the night, my Lord gives me food and gives me drink. So take upon yourselves only as much of good deeds as you can endure."
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، ان سے عبدالرزاق نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان سے ہمام نے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دوبار ارشاد فرمایا: تم لوگ وصال سے بچو! عرض کیا گیا: آپ تو وصال فرماتے ہیں! اس پر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات میں مجھے میرا رب کھلاتا اور وہی مجھے سیراب فرماتا ہے۔ پس تم اتنی ہی مشقت اٹھاؤ جتنی تم طاقت رکھتے ہو۔
