العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم آلَى مِنْ نِسَائِهِ شَهْرًا، فَلَمَّا مَضَى تِسْعَةٌ وَعِشْرُونَ يَوْمًا غَدَا أَوْ رَاحَ فَقِيلَ لَهُ إِنَّكَ حَلَفْتَ أَنْ لاَ تَدْخُلَ شَهْرًا. فَقَالَ " إِنَّ الشَّهْرَ يَكُونُ تِسْعَةً وَعِشْرِينَ يَوْمًا ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "We are an unlettered nation; we neither write nor calculate. The month is like this and like this," meaning sometimes twenty-nine days and sometimes thirty days.
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے جبلہ بن سحیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، آپ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے تھے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم ایک ان پڑھ قوم ہیں، نہ لکھتے ہیں نہ حساب رکھتے ہیں۔ مہینہ اتنا ہوتا ہے اتنا ہوتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری بار انگوٹھا بند فرما لیا (یعنی انتیس دن کا) اور مہینہ اتنا اتنا ہوتا ہے یعنی تیس دن کا۔
