العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that Hadrat Bilal (may Allah be well pleased with him) used to call the Adhan during the night, so the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Continue eating and drinking until Ibn Umm Maktum calls the Adhan, for he does not call the Adhan until dawn breaks." Al-Qasim said, "The interval between the two Adhans was no more than the time taken by one to descend and the other to ascend."
الترجمة الأردية
ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا، ان سے ابواسامہ نے، ان سے عبیداللہ نے، ان سے نافع نے، ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اور قاسم بن محمد نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ رات کو اذان دیتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں کیونکہ وہ اذان نہیں دیتے جب تک فجر طلوع نہ ہو جائے۔ قاسم نے فرمایا کہ ان دونوں کی اذان کے درمیان اتنا ہی فرق ہوتا تھا کہ ایک اترتا اور دوسرا چڑھتا۔
