العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، عَنِ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ لِلسَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، وَكَانَ قَدْ حُجَّ بِهِ فِي ثَقَلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Ju'aid bin Abdur-Rahman narrates: 'I heard Hadrat Umar bin Abdul-Aziz (upon him be mercy) saying to Hadrat as-Sa'ib bin Yazid (may Allah be well pleased with him) that he (as-Sa'ib) was made to perform Hajj (as a child) along with the belongings of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).'
الترجمة الأردية
حضرت جعید بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہوئے سنا کہ انہیں (سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو) نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامان کے ساتھ حج کرایا گیا تھا۔
