العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا شِبْلٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَآهُ وَأَنَّهُ يَسْقُطُ عَلَى وَجْهِهِ فَقَالَ " أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ ". قَالَ نَعَمْ. فَأَمَرَهُ أَنْ يَحْلِقَ وَهُوَ بِالْحُدَيْبِيَةِ، وَلَمْ يَتَبَيَّنْ لَهُمْ أَنَّهُمْ يَحِلُّونَ بِهَا، وَهُمْ عَلَى طَمَعٍ أَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ الْفِدْيَةَ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُطْعِمَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةٍ، أَوْ يُهْدِيَ شَاةً، أَوْ يَصُومَ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdur-Rahman bin Abi Layla that Hadrat Ka'b bin Ujrah (may Allah be well pleased with him) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw him while lice were falling upon his face. He (blessings and peace of Allah be upon him) asked: "Are the lice troubling you?" He submitted: "Yes." He (blessings and peace of Allah be upon him) commanded him to shave his head. They were at Hudaibiyah at that time, and no one knew they would remain there; rather, they were all hoping to enter Makkah. Then Allah the Exalted revealed the ruling of Fidyah (ransom), and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded that one Faraq (three Sa') of grain be distributed among six poor persons, or a sheep be sacrificed, or three days of fasting be observed.'
الترجمة الأردية
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے، ان سے حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دیکھا تو جوئیں ان کے چہرے پر گر رہی تھیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا ان جوؤں سے تمہیں تکلیف ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سر منڈانے کا حکم عطا فرمایا۔ اس وقت وہ حدیبیہ میں تھے اور کسی کو معلوم نہ تھا کہ وہ وہیں ٹھہر جائیں گے بلکہ سب مکہ میں داخل ہونے کی خواہش رکھتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے فدیے کا حکم نازل فرمایا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ چھ مسکینوں کو ایک فرق (تین صاع) غلّہ تقسیم کر دے، یا ایک بکری کی قربانی کرے، یا تین دن کے روزے رکھے۔
