العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ حَجَّ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ ـ رضى الله عنه ـ فَرَآهُ يَرْمِي الْجَمْرَةَ الْكُبْرَى بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ، فَجَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ، وَمِنًى عَنْ يَمِينِهِ، ثُمَّ قَالَ هَذَا مَقَامُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat 'Abdur-Rahman bin Yazid that he performed Hajj with Hadrat ' Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) and saw him doing the Rami of the Jamrat al-'Aqabah with seven small pebbles, keeping the Ka'bah on his left side and Mina on his right side. Then he stated, 'This is the standing place of the one upon whom Surah al-Baqarah was revealed,' i.e. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے حکم بن عتبہ نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نخعی نے، ان سے عبدالرحمٰن بن یزید نے فرمایا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ حج کیا۔ انہوں نے دیکھا کہ جمرہ عقبہ کی سات کنکریوں کے ساتھ رمی کے وقت آپ نے بیت اللہ کو اپنی بائیں طرف اور منیٰ کو دائیں طرف فرمایا، پھر فرمایا کہ یہی ان کا بھی مقام تھا جن پر سورۃ البقرہ نازل ہوئی تھی، یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔
